خوک چشم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - طاقی گھوڑا جو ایک آنکھ سے دوسری آنکھ مختلف رکھتا ہے اور جس کی آنکھ سور کی طرح ہوتی ہے یہ گھوڑے کا سخت عیب ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - طاقی گھوڑا جو ایک آنکھ سے دوسری آنکھ مختلف رکھتا ہے اور جس کی آنکھ سور کی طرح ہوتی ہے یہ گھوڑے کا سخت عیب ہے۔